کام کے دوران دماغ کو ترو تازہ کرنے کے لئے لنکڈ ان میں 3 نئے گیمز لانچ
لنکڈ ان نے اپنے پلیٹ فارم پر 3 نئے گیمز متعارف کرائے ہیں، جو صارفین کو کام کے دوران فوری وقفے لینے اور دماغ کو آرام دینے میں معاون ثابت ہوں گے۔ دنیا بھر میں لوگوں کو روزگار فراہم کرنے اور ان کے کاروبار کو بڑھانے والی مقبول ترین ویب سائٹ لنکڈ ان نے لوگوں […]
کام کے دوران دماغ کو ترو تازہ کرنے کے لئے لنکڈ ان میں 3 نئے گیمز لانچ Read More »




