ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف فٹ قرار
پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے […]
ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف فٹ قرار Read More »




