September 21, 2024

غزہ کے سب سے بڑے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 22 افراد شہید

غزہ کے سب سے بڑے اسکول پر اسرائیلی حملے میں 22 افراد شہید جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غزہ میں صحت اور شہری دفاع کی وزارتوں کے ترجمانوں کے مطابق اسرائیل نے غزہ شہر کے سب سے بڑے اسکول کو نشانہ بنیا۔ اسکول میں اس وقت بڑی تعداد میں بے گھر فلسطینی موجود تھے۔ شہری […]

غزہ کے سب سے بڑے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 22 افراد شہید Read More »

موبائل فون چپ بنانے والی سب سے مشہور کمپنی کوالکوم میں سیکڑوں برطرفیاں

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنیوں میں چھانٹیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔ مائیکروسافٹ سے لے کر گوگل تک کئی نامور کمپنیوں نے 2024 کے دوران اپنے ہزاروں ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ جس کے بعد اب اسمارٹ فون چپ بنانے والی کمپنی کوالکوم نے بھی سیکڑوں لوگوں کو نکالنے کی تیاریاں

موبائل فون چپ بنانے والی سب سے مشہور کمپنی کوالکوم میں سیکڑوں برطرفیاں Read More »

زمین کو ایک اور چاند ملنے والا ہے

سائنسدانوں نے ہماری زمین کو ایک اور چاند ملنے کی نوید سنادی لیکن ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ چاند زیادہ عرصہ ہمارے ساتھ نہیں رہے گا۔ ناسا کی مالی اعانت سے جنوبی افریقا میں اجرام فلکی پر تحقیق کرنے والے ادارے ایسٹرائیڈ ٹیرسٹیریل امپیکٹ لاسٹ الرٹ سسٹم (اٹلس) کے مطابق ستمبر کے آخر

زمین کو ایک اور چاند ملنے والا ہے Read More »