October 3, 2024

لبنان پر اسرائیلی حملے: شہدا کی تعداد 2000 سے بڑھ گئی، 127 بچے بھی شامل

لبنان بھر میں اسرائیلی حملے جاری ہیں جب کہ حزب اللہ بھی بھرپور مزاحمت کررہی ہے۔ فرانس 24 کے مطابق اسرائیلی فوج لبنان کے دارالحکومت بیروت سمیت ملک بھر میں حزب اللہ کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنارہی ہے جس کے علاوہ جنوبی لبانن میں بھی صیہونی بربریت جاری ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے […]

لبنان پر اسرائیلی حملے: شہدا کی تعداد 2000 سے بڑھ گئی، 127 بچے بھی شامل Read More »

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63-اے کے فیصلے کے خلاف نظرِثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رُکنی بینچ نے 17 مئی 2022 کو آرٹیکل 63 اے کی تشریح

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا جبکہ

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان Read More »

ابوظہبی کے یاس جزیرے میں ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی: اہم منصوبے پر کام بند

ابو ظہبی کی انتظامیہ نے ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزیاں سامنے آنے پر یاس جزیرے کے اہم ترین منصوبے پر تعمیراتی کام رکوادیا۔ ابوظہبی شہر سے متصل 25 مربع کلو میٹر پر محیط جزیرہ یاس میں سے 17مربع کلومیٹر اراضی سمندر میں مٹی ڈال کر حاصل کی گئی ہے۔ اس جزیرے میں قائم یاس مرینہ

ابوظہبی کے یاس جزیرے میں ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی: اہم منصوبے پر کام بند Read More »

ایکس صارفین کو جھٹکا! اب یہ سہولت نہیں ملے گی، ایلون مسک کا نیا اعلان

ایکس کو پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن بعد میں ایلون مسک کے خریدنے کے بعد اسے ایکس کا نام دیا گیا۔ ایلون مسک وقتاً فوقتاً نئے قواعد اور ضوابط لاگو کرتے رہتے ہیں۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کو مشورہ دیا ہے۔مسک نے کہا کہ بولڈ فونٹ

ایکس صارفین کو جھٹکا! اب یہ سہولت نہیں ملے گی، ایلون مسک کا نیا اعلان Read More »

فیس بُک کا صارفین کے لیے پیسے کمانے کی نئی پالیسی کا اعلان

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی میٹا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے صارفین کے لئے پیسے کمانے کے کی نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میٹا کے مطابق 2017 میں فیس بک پو مونیٹائزیشن کا آغاز ہوا ۔ گزشتہ 7

فیس بُک کا صارفین کے لیے پیسے کمانے کی نئی پالیسی کا اعلان Read More »