حزب اللہ کا ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع: الجزیرہ کا دعویٰ
عرب دنیا کے سب سے موقر نیوز چینل الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برسرپیکار لبنانی تنظیم حزب اللہ کا اس کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہاشم صفی الدین سے رابطہ کت گیا ہے۔ الجزیرہ نے حزب اللہ کے اہم عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ تنظیم کا 4 اکتوبر سے […]
حزب اللہ کا ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع: الجزیرہ کا دعویٰ Read More »





