October 11, 2024

شان مسعود ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کے ناکام ترین کپتان

ملتان ٹیسٹ میں شکست کے بعد شان مسعود قومی کرکٹ ٹیم کے واحد کپتان بن گئے ہیں جن کی قیادت میں پاکستان کو مسلسل 6 میچوں شکست ہوئی ہے جن میں دو کلین سوئپ بھی ہیں۔ شان مسعود کو گزشتہ برس ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ ان […]

شان مسعود ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کے ناکام ترین کپتان Read More »

ملتان ٹیسٹ میں شکست: پاکستان نے شرمناک تاریخ رقم کردی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا ۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان دنیا کی واحد ٹیم بن گئی ہے جس نے پہلی اننگز میں 500 رنز سے زائد بناکر بھی اننگ کی شکست کا مزا چکھا ہے۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 556 رنز بنائے تھے۔ قومی ٹیم کے

ملتان ٹیسٹ میں شکست: پاکستان نے شرمناک تاریخ رقم کردی Read More »

ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست

انگلینڈ نے ملتان میں کھیلے گئے ٹیہسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں دن سلمان آغا نے 41 اور عامر جمال نے 27 رنز کے ساتھ دوبارہ کھیل کا آغاز کیا تو پاکستان کا مجموعی اسکور 152 رنز 6 وکتوں کے

ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست Read More »

قومی سلیکشن کمیٹی تشکیلِ نو :عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی تشکیلِ نو کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ میں ہر روز نت نئے تجربے کئے جارہے ہیں۔ پی سی بی نے اب قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی تشکیلِ نو کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی کمیٹی میں

قومی سلیکشن کمیٹی تشکیلِ نو :عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ Read More »