ایشیش کرکٹ کونسل کے ایونٹس کے نشریاتی حقوق 47 ارب روپے میں فروخت
ایشین کرکٹ کونسل نے 2031 تک ہونے والے اپنے تمام ایونٹس کے نشریاتی حقوق بھارتی چینل سونی کو 17 کروڑ ڈالر میں نیلام کردیئے ہیں۔ یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 47 ارب 22 کروڑ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ کرکٹ کی خبروں سے متعلق بھارتی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے 2016 […]
ایشیش کرکٹ کونسل کے ایونٹس کے نشریاتی حقوق 47 ارب روپے میں فروخت Read More »