پی ٹی آئی کا احتجاج موخر کرنے سے انکار: اسلام آباد کے راستے بند، انٹر نیٹ میں خلل
پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کے روز احتجاج کی کال واپس لینے سے انکار کردیا ہے ۔ جس کے بعد اسلام آباد جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے۔ کئی مقامات پر انٹر نیٹ کی بندش کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج […]
پی ٹی آئی کا احتجاج موخر کرنے سے انکار: اسلام آباد کے راستے بند، انٹر نیٹ میں خلل Read More »