انیمل کے بعد اب آئے گی انیمل پارک اور پھر اینیمل 3
رنبیر کپور کی فلم اینیمل بلاک بسٹر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس فلم میں رنبیر کے ساتھ رشمیکا مندانا مرکزی کردار میں نظر آئیں۔ اس فلم کی فرنچائز آنے والی ہے۔ اینیمل کے سیکوئل کا اعلان فلم کے پہلے حصے کے آخری حصے میں ہی کیا گیا تھا۔ اب رنبیر کپور نے بھی اس فلم […]
انیمل کے بعد اب آئے گی انیمل پارک اور پھر اینیمل 3 Read More »

