مسلم لیگ (ن) سمجھتی ہے ان کے پاس اکثریت ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں: بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ، ان کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ وہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کریں۔ لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری […]
مسلم لیگ (ن) سمجھتی ہے ان کے پاس اکثریت ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں: بلاول Read More »


