March 8, 2025

پاکستان میں جو پیار و محبت ملی ایسی دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملی: ذاکر نائک

معروف بین الاقوامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں کہ انہیں پاکستان میں جو پیار و محبت ملی ایسی دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملی گورنر ہاؤس کراچی میں دعوت افطار پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ ۤچار ماہ قبل میں نے پاکستان کا دورہ کیا، ایک ماہ طویل دورے میں مجھے پاکستان […]

پاکستان میں جو پیار و محبت ملی ایسی دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملی: ذاکر نائک Read More »

خود اپنا اے آئی چیٹ بوٹ بنائیں، واٹس ایپ میں فیچر جلد ہی آنے والا ہے

واٹس ایپ کے صارفین جلد ہی ذاتی نوعیت کے اے آئی چیٹ بوٹس بنانے کے قابل ہو جائیں گے۔ کمپنی اس فیچر کو جلد ہی صارفین کے لئے فراہم کرسکتی ہے۔ دنیا بھر کی ٹیک کمپنیاں اپنی تمام توجہ اے آئی پر مرکوز کئے ہوئے ہے۔ ہر کمپنی کی کوشش ہے کہ اے آئی کو

خود اپنا اے آئی چیٹ بوٹ بنائیں، واٹس ایپ میں فیچر جلد ہی آنے والا ہے Read More »

شام میں بشار الاسد اور عبوری حکومتی فورسز میں جھڑپیں، سیکڑوں افراد ہلاک

شام میں سابق صدر بشار الاسد کے حامیوں اور عنوری حکومت کی فورسز کے درعمیان جھڑپیں جاری ہیں اور اس میں شدت آتی جارہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی اور شام کی صورت حال کو مانیٹر کرنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شام کے ساحلی علاقوں میں سابق

شام میں بشار الاسد اور عبوری حکومتی فورسز میں جھڑپیں، سیکڑوں افراد ہلاک Read More »

محمد عامر 2026 میں آئی پی ایل کھیل سکتے ہیں۔۔۔ بولر نے خود ہی بتادیا

فاسٹ بولر عامر محمد آئندہ برس (2026 میں) آئی پی ایل میں اپنا جادو پھیلاتے نظر آ سکتے ہیں۔ اسٹار کرکٹر نے خود اس کی تصدیق کی ہے۔ سابق اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر فی الحال کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ویرات کوہلی بھی ان کی عمدہ بولنگ سے متاثر ہیں۔ بھارتی کرکٹ شائقین کی

محمد عامر 2026 میں آئی پی ایل کھیل سکتے ہیں۔۔۔ بولر نے خود ہی بتادیا Read More »

اداکارہ نادیہ حسین کا شوہر کروڑوں روبے کی خرد برد کے الزام میں گرفتار

ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کو کروڑوں روبے کی خرد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔۔ نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان بینک الفلاح سیکیورٹیز کے سی ای او تھے۔ انہیں بینک الفلاح سیکورٹیز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی شکایت پر تحقیقات کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے

اداکارہ نادیہ حسین کا شوہر کروڑوں روبے کی خرد برد کے الزام میں گرفتار Read More »

ہزاروں بٹ کوائنز فروخت کرنے پر ٹرمپ نے بائیڈن کو بیوقوف قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سابق بائیڈن حکومت کا بٹ کوائن کی بڑی مقدار فروخت کرنے کا فیصلہ ’احمقانہ‘ تھا۔ وائٹ ہاؤس میں پہلی کرپٹو سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کرپٹو سیگمنٹ سے متعلق کئی کمپنیوں کے سینئر ایگزیکٹوز، ٹرمپ حکومت کے اہلکار اور ارکان پارلیمنٹ نے اس کانفرنس میں شرکت

ہزاروں بٹ کوائنز فروخت کرنے پر ٹرمپ نے بائیڈن کو بیوقوف قرار دے دیا Read More »