May 27, 2025

چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 7 جون ہفتے کو ہو گی: رویت ہلال کمیٹی

پاکستان میں ذیالحجہ 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا یکم ذوالحجہ 29 مئی کو ہوگی جب کہ پاکستان میں عید الضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی، محکمہ اسپارکو، موسمیات اور دیگر […]

چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 7 جون ہفتے کو ہو گی: رویت ہلال کمیٹی Read More »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 5 جون کو ہوگا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا۔ بدھ 28 مئی یکم ذوالحجہ ہو گی جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات 5 جون 2025 کو ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے ریاست کے تمام شہریوں سے منگل 27 مئی 29 ذو القعدہ کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ ماہرین فلکیات

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 5 جون کو ہوگا Read More »

پی آئی اے کی نجکاری: ڈیڈ لائن میں توسیع

حکومت نے قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی فروخت کے لیے ممکنہ خریداروں کی طرف سے دلچسپی کے اظہار کے لیے طے شدہ مدت میں توسیع کر دی ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق وزارت نج کاری کی طرف سے بتایا گیا کہ پی آئی اے کی فروخت کے لیے

پی آئی اے کی نجکاری: ڈیڈ لائن میں توسیع Read More »

رافیل کی ناکامی کے بعد بھارت اور بھی جدید طیاروں کے لیے بے تاب

رواں ماہ فضائی میدان میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد اب بھارت نے رافیلسے بھی جدید لڑاکا طیارے کا پروٹوٹائپ تیار کرنے کے ایک پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ جنگی جنون میں اندھا ہوچکا بھارت مقامی سطح پر دفاعی ساز و سامان کی تیاری کے نئے منصوبے بنارہا ہے۔ اے ایف پی کے

رافیل کی ناکامی کے بعد بھارت اور بھی جدید طیاروں کے لیے بے تاب Read More »

سعودی حکومت کا شراب کی خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق بیان

جرمن ویب سائیٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ایک وائن بلاگ پر ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ کیونکہ یہ ملک 2034 کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کی تیاری کر رہا ہے، ایسے میں سیاحتی ماحول کے مدنظر سعودی حکام نے شراب کی فروخت کی اجازت دینے کا

سعودی حکومت کا شراب کی خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق بیان Read More »