May 31, 2025

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا، تاہم ڈیزل کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کا اطلاق آج سے ہی ہوگیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافے کے بعد 253 روپے […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ Read More »

ارشد ندیم کا ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اولمپکس کے بعد کے ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کرکے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔ جنوبی کوریا میں جاری ایشین ایتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی تھرو 75.64 میٹر کی پھینکی ،دوسری تھرو 76.80 میٹر

ارشد ندیم کا ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل Read More »

بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں جنگی طیاروں کی تباہی کی تصدیق کرہی لی

بھارتی فوج نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ حالیہ جھڑپوں میں اس کے کچھ لڑاکا طیارے تباہ ہوئے تاہم اصلی تعداد بتانے سے گریز کیا ہے۔ اپریل میں پہلگام میں 26 بھارتی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد مودی نے کسی ثبوت کے بغیر پاکستان پر جنگ مسلط کردی تھی۔ لیکن اسے

بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں جنگی طیاروں کی تباہی کی تصدیق کرہی لی Read More »

بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی دینے کے معاملے پر آئی ایم ایف کا اعتراض

آئی ایم ایف نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی دینے کے معاملے پر تحفاظات کا اظہار کردیا ہے۔ چند روز قبل حکومت پاکستان نے بٹ کوائن کی مائننگ اور مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے دو ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور

بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی دینے کے معاملے پر آئی ایم ایف کا اعتراض Read More »

واٹس ایپ کے 4 نئے فیچرز: اب اسٹیٹس پر لگیں گے میوزک، پرامپٹس اور پول

واٹس ایپ صارفین کے لیے اچھی خبر ہے۔ ایپ نے اسٹیٹس فیچر کو مزید ذاتی، تعاملاتی اور تخلیقی بنانے کے لیے چار نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ اگر آپ روزانہ اسٹیٹس لگاتے ہیں، چاہے موڈ شیئر کرنا ہو، کوئی اعلان ہو یا بس ایک گانا سناتے ہوئے ایموجی ڈالنی ہو، اب آپ اسے اور بھی

واٹس ایپ کے 4 نئے فیچرز: اب اسٹیٹس پر لگیں گے میوزک، پرامپٹس اور پول Read More »

بھارت اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر مجھے سب سے زیادہ فخر ہے : ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جس معاہدے پر مجھے سب سے زیادہ فخر ہے، وہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق امریکا میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے کے بہت قریب ہیں۔ پاکستانی وفد

بھارت اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر مجھے سب سے زیادہ فخر ہے : ٹرمپ Read More »