خاتون کا انسٹاگرام پر 2 فالورز کم ہونے پر شوہر پر ہراسانی کا الزام
بھارتی رہاست اتر پردیش میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد کم ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ناصرف گھر چھوڑ دیا بلکہ پولیس میں ہراسانی کی شکایت بھی درج کرا دی۔ بھرتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع ہاپوڑ میں نیشا نامی خاتون نے ویمنز پولیس اسٹیشن میں اپنے […]
خاتون کا انسٹاگرام پر 2 فالورز کم ہونے پر شوہر پر ہراسانی کا الزام Read More »