ایلون مسک کا نئی سیاسی جماعت’امریکا پارٹی‘ بنانے کا اعلان
دنیا کے امیر ترین شخص اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قریبی ساتھی مسک نے امریکا میں ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکس، ٹیسلا اور اسٹار لنک جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم پر کروڑوں ڈالر خرچ کیے تھے اور صدر ٹرمپ کی انتظامیہ میں […]
ایلون مسک کا نئی سیاسی جماعت’امریکا پارٹی‘ بنانے کا اعلان Read More »