پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: قومی کھلاڑی ڈھاکا روانہ
بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم دو مختلف گروپس میں ڈھاکا روانہ ہوگئی ہے۔ کھلاڑی اور منیجمنٹ دو حصؤں میں براستہ دبئی ڈھاکا کے لئے روانہ ہوئے ۔ پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، فخر زمان، محمد نواز، ابرار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف […]
پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: قومی کھلاڑی ڈھاکا روانہ Read More »