بگ باس میں ہر چیز اسکرپٹڈ ہوتی ہے: لیجنڈ بھارتی گلوکار کا الزام
معروف بھارتی غزل کائیک انوپ جلوٹہ نے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس اس کے بارے میں کہا ہے کہ اس شو میں ہر چیز پہلے سے طے ہوتی ہے۔ بھارتی گلوکار انوپ جلوٹا بگ باس کے سیزن 12 کا حصہ بنے تھے۔ وہ شو میں 31 سال چھوٹی جسلین متھارو کے کافی قریب تھے۔اس […]
بگ باس میں ہر چیز اسکرپٹڈ ہوتی ہے: لیجنڈ بھارتی گلوکار کا الزام Read More »
