July 24, 2025

گزشتہ 5 برس میں 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد گاڑیاں بیرون ملک سے منگوائی گئیں: وزارت خزانہ

سینیٹ اجلاس کے دوران وزات خزانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں کے دوران 1 لاکھ 57 ہزار 960 گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے سوال کیا کہ تاجر دوست اسکیم کے تحت کتنے لوگ رجسٹر ہوئے اور ایف بی آر نے کتنا ٹیکس حاصل کیا۔ […]

گزشتہ 5 برس میں 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد گاڑیاں بیرون ملک سے منگوائی گئیں: وزارت خزانہ Read More »

آئی سی سی میں کسی قسم کی کوئی سیاست نہیں: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) کے صدر محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ڈھاکا میں اے سی سی کے سالانہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے

آئی سی سی میں کسی قسم کی کوئی سیاست نہیں: محسن نقوی Read More »

خیبر پختونخوامیں گُڈ طالبان کی کوئی گنجائس نہیں: علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبے میں گُڈ طالبان کی کوئی گنجائس نہیں۔ اب جو گڈ طالبان کی سفارش کرے گا ان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ پشاور میں امن و امان سے متعلق اے پی سی کے بعد پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا نے

خیبر پختونخوامیں گُڈ طالبان کی کوئی گنجائس نہیں: علی امین گنڈا پور Read More »

جنگ کی جدید تکنیک : اب انسان نہیں لال بیگ کی فوج تیار ہو رہی ہے

گزشتہ چند برسوں کے دوران جنگ کے طور طریقوں میں بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا بنیان مرسوس ہو یا روس-یوکرین جنگ ۔۔۔ جدید ٹیکنالوجی کا کردار فیصلہ کن بنتا جا رہا ہے۔ خاص طور پر خودکش ڈرون جیسے ہتھیار نے عسکری حکمت عملی کا رخ ہی بدل دیا ہے۔ جدید

جنگ کی جدید تکنیک : اب انسان نہیں لال بیگ کی فوج تیار ہو رہی ہے Read More »

نوکیا کو اپنے موبائل بنانے اور بیچنے کے لئے پارٹنرز کی تلاش

کبھی موبائل فونز کے مارکیٹ میں بڑی حصے داری رکھنے والی نوکیا اپنے فونز کی مینوفیکچرنگ کے لیے پارٹنرز کی تلاش کر رہی ہے۔ ریڈیٹ پر ایک پوسٹ میں نوکیا کے کمیونٹی مینیجر نے موبائلز کے ایسے بڑے مینوفیکچررز سے کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کرنے کے لیے کہا ہے جو ان کے

نوکیا کو اپنے موبائل بنانے اور بیچنے کے لئے پارٹنرز کی تلاش Read More »

محفوظ اور پائیدار ایٹمی توانائی کی صنعت کاروبار کیلئے کھول رہے ہیں:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہےکہ وہ محفوظ اور پائیدار ایٹمی توانائی کی صنعت کاروبار کیلئے کھول رہے ہیں واشنگٹن میں اے آئی سمٹ سے خطاب کے دوران امریکی صدر نےکہا کہ ہمارے پاس دنیا کے سب سے بڑے توانائی کے ذخائر موجود ہیں ۔ تیل کی قیمت مزید نیچے لانا چاہتے ہیں۔ اس معاملے

محفوظ اور پائیدار ایٹمی توانائی کی صنعت کاروبار کیلئے کھول رہے ہیں:ٹرمپ Read More »

سام سنگ کی بیٹری زیادہ دیر کیسے چلائیں؟ کمپنی نے ضروری تبدیلیاں خودبتادیں

سام سنگ نے اپنے گلیکسی اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کچھ مشورے دیئےہیں ۔ جن پر عمل کرنے سے ناصرف بیٹری کی زندگی بڑھے گی بلکہ اور فون بھی برسوں درستگی سے کام کرے گا۔ آج کل مارکیٹ میں ایک سے ایک اچھے اسمارٹ فون آ رہے ہیں۔ فون خریدنے سے پہلے

سام سنگ کی بیٹری زیادہ دیر کیسے چلائیں؟ کمپنی نے ضروری تبدیلیاں خودبتادیں Read More »

موسمیاتی تبدیلی کا شکار ممالک دوسرے ملکوں پر ہرجانے کا دعویٰ کرسکتے ہیں: عالمی عدالت

عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ذمہ داروں کا تعین مشکل ہو سکتا ہے۔اس لئے ہر ملک دوسری ریاستوں پر ہرجانے کا مقدمہ کر سکتا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کا حصہ دار نہ ہونے کے باوجود شدید ماحولیاتی تغیر سے نبرد آزماہیں۔ ان میں سے اکثریت غریب اور

موسمیاتی تبدیلی کا شکار ممالک دوسرے ملکوں پر ہرجانے کا دعویٰ کرسکتے ہیں: عالمی عدالت Read More »