ہم نے پاک بھارت کشیدگی میں بڑی تباہی ٹالنے کیلیے فیصلہ کن کردار ادا کیا: امریکی ترجمان
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا نے پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران ممکنہ تباہی کو ٹالنے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا تھا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ٹیمی بروس نے بتایا کہ ہمارے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک سے اچھے تعلقات ہیں اور ہمارے سفارتکار ان […]
ہم نے پاک بھارت کشیدگی میں بڑی تباہی ٹالنے کیلیے فیصلہ کن کردار ادا کیا: امریکی ترجمان Read More »
