October 1, 2025

بی سی سی آئی سے نہ معافی مانگی، نہ مانگوں گا:محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےکہا کہ وہ ایشیاکپ کی ٹرافی کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہیں۔ بھارتی میڈیا حقائق پر نہیں بلکہ جھوٹ پر پروان چڑھتا ہے۔ گزشتہ اتوار بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ اپنےنام کیا۔ بھارتی ٹیم نے اے سی سی […]

بی سی سی آئی سے نہ معافی مانگی، نہ مانگوں گا:محسن نقوی Read More »

بیٹنگ میں فیل بولنگ میں کامیاب:صائم ایوب ٹی 20 کے نمبر1 آل راونڈر بن گئے

صائم ایوب نے ایشیا کپ کے دوران بیٹنگ میں تو انتہائی خراب کارکردگی دکھائی لیکن بولنگ اچھی کی۔ اس کاصلہ انہیں آئی سی سی رینکنگ میں ترقی کی صورت میں مل گیا۔ آئی سی سی نے ٹی20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق بیٹرز میں بھارتی کھلاڑیوں کا پلڑا

بیٹنگ میں فیل بولنگ میں کامیاب:صائم ایوب ٹی 20 کے نمبر1 آل راونڈر بن گئے Read More »

کم عمری کی شادی شریعت میں باطل نہیں مگر قانون کے تحت جرم: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کم عمری کی شادی شریعت میں باطل نہیں، مگر قانون کے تحت جرم ہے۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے کمری میں شادی سے

کم عمری کی شادی شریعت میں باطل نہیں مگر قانون کے تحت جرم: اسلام آباد ہائی کورٹ Read More »

فلیائن میں 6.9 شدت کا زلزلہ: 100سے زائد افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی اور لاپتہ

فلیپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں زخمی اور لاپتہ ہیں۔ الزریہ کے مطابق زلزلے کامرکز وسطی فلپائن کے جزیرہ نما صوبہ سیبو کے ساحل کے قریب تھا۔ زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں

فلیائن میں 6.9 شدت کا زلزلہ: 100سے زائد افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی اور لاپتہ Read More »

ٹرمپ کو امریکی ایوان میں بڑی ناکامی: سرکاری دفاتر بندہونے کے دہانے پر

امریکا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹھن گئی۔ حکومتی اخراجات کے لئے عارضی فنڈنگ بل منظور نہ ہوسکا ۔ جس کی وجہ سے ٹرمپ کے گزشتہ دور کی طرح اس بار بھی سرکاری ادارے عارضی طور پر بند ہونے کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں ریپبلکن پارٹی کو سینیٹ میں

ٹرمپ کو امریکی ایوان میں بڑی ناکامی: سرکاری دفاتر بندہونے کے دہانے پر Read More »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کھل گئی

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔۔ یکم اکتوبر سے 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کھل گئی وزارت تجارت نے 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس میں پاکستان کسٹمز ٹیرف کوڈز 8702 ، 8703، 8704 اور 8711 کے تحت گاڑیوں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کھل گئی Read More »