October 15, 2025

پیٹرول 5 روپے 66 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے کمی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد پیٹرول کی نئی […]

پیٹرول 5 روپے 66 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے کمی Read More »

لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو شکست: سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری

پاکستان نے پہلی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے چوتھے روز پاکستان کی پوزیشن آغاز میں اس وقت مستحکم ہو گئی جب مہمان کھلاڑی یکے بعد

لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو شکست: سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری Read More »

چمن اور کُرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک

پاک فوج نے بلوچستان کے سرحدی ضلع چمن کے علاقے اسپن بولدک اور خیبرپختونخوا کے کُرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے حملے ناکام بناتے ہوئے 45 سے 50 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا، جب کہ جوابی کارروائی میں کئی چیک پوسٹیں اور ٹینک بھی تباہ کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے

چمن اور کُرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک Read More »

پاکستانیوں کے لئےخوشخبری: برطانیہ کا 82 شعبوں کے ماہرین کے لیے ورک ویزا کا اعلان

برطانیہ میں مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کے باعث حکومت نے نئی امیگریشن اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت 82 درمیانی درجے کی ملازمتوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جن کے لیے غیرملکی ورکرز کو عارضی ورک ویزا دیا جائے گا۔ اس فہرست میں شامل بیشتر نوکریوں کے لیے

پاکستانیوں کے لئےخوشخبری: برطانیہ کا 82 شعبوں کے ماہرین کے لیے ورک ویزا کا اعلان Read More »

رمشا خان کا سوشل اینزائٹی کا شکار ہونے کا اعتراف

پاکستانی اداکارہ رمشا نے اپنی نجی زندگی اور شوبز انڈسٹری کے تجربات پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ زیادہ تر اپنی ہی دنیا میں مگن رہتی ہیں، اور جب کام نہیں کر رہی ہوتیں تو اپنے کمرے میں وقت گزارنا پسند کرتی ہیں۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں

رمشا خان کا سوشل اینزائٹی کا شکار ہونے کا اعتراف Read More »

چین کو سویابین اور کوکنگ آئل نہیں بیچیں گے: ٹرمپ کا نیا اعلان

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ وہ بیجنگ کے ساتھ کوکنگ آئل کے کاروبار کو ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ

چین کو سویابین اور کوکنگ آئل نہیں بیچیں گے: ٹرمپ کا نیا اعلان Read More »

سلمان خان کی سخت سیکیورٹی میں ریمپ پر واک

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے قریبی دوست اور معروف فیشن ڈیزائنر وکرم فڈنیس کے فیشن شو میں ریمپ واک کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ بلیک شیروانی میں نہایت شاہانہ اور پُر اعتماد انداز

سلمان خان کی سخت سیکیورٹی میں ریمپ پر واک Read More »

قطر اور سعودی عرب نے 2026 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

قطر اور سعودی عرب نے ایشیائی کوالیفائرز کے چوتھے مرحلے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی جگہ پکی کر لی۔ دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے گروپس میں سرفہرست رہتے ہوئے فائنلز کے لیے براہِ راست کوالیفائی کیا۔ دوحا میں کھیلے گئے گروپ “اے” کے اہم میچ میں قطر نے

قطر اور سعودی عرب نے 2026 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا Read More »