October 18, 2025

پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق

قطر میں مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان نے فوری طور پر جنگ بند کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہوئے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف نے کی تھی۔ ان مذاکرات میں آئی ایس آئی کے سربراہ اور مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک […]

پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق Read More »

افغانستان تین ملکی سیریز سے آؤٹ، زمبابوے نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

افغانستان کے دستبردار ہونے کے بعد زمبابوے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت قبول کرتے ہوئے تین ملکی ٹی20 سیریز میں شرکت کی ہامی بھر لی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے مابین تین ملکی سیریز آئندہ ماہ کھیلی جائے گی۔ تین

افغانستان تین ملکی سیریز سے آؤٹ، زمبابوے نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی Read More »

ون ڈے ٹیم کا کپتان تبدیل کرنے کی خبریں: پی سی بی کا بیان آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا میدیا رپورٹس کے مطابق محمد رضوان سے ون ڈے فارمیٹ کے لئے قومی ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ شاہین آفریدی اور سلمان

ون ڈے ٹیم کا کپتان تبدیل کرنے کی خبریں: پی سی بی کا بیان آگیا Read More »

ایران سے میزائلوں کے پرزے یمن پہنچانے کا الزام، پاکستانی شہری کو 40 برس قید کی سزا

امریکی ریاست ورجینیا کی عدالت نے ایران سے بیلسٹک میزائل کے پرزہ جات اور دیگر ہتھیار یمن پہنچانے کے الزام میں محمد پہلوان نامی پاکستانی شہری کو 40 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ بی بی سی کے مطابق امریکی فوج نے جنوری 2024 میں بحیرہ عرب میں ایک کارروائی کی تھی۔ جس میں

ایران سے میزائلوں کے پرزے یمن پہنچانے کا الزام، پاکستانی شہری کو 40 برس قید کی سزا Read More »

افغانستان کی احسان فراموشی پر شاہد آفریدی کو بھی غصہ آگیا

افغانستان کی احسان فراموشی پر شاہد آفریدی کو بھی غصہ آگیا۔ ایکس پر حالیہ پاک افغان کشیدگی کے حوالے سے شاہد آفریدی نےکہا کہ پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا ۔ اپنی سرحدیں اپنے بھائیوں کے لیے کھول دیں۔ چالیس لاکھ مہاجرین کو اپنی سر

افغانستان کی احسان فراموشی پر شاہد آفریدی کو بھی غصہ آگیا Read More »

جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف کا بھارت کو انتباہ

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کے لیے گنجائش نہیں، پاکستان کے ساتھ بنیادی مسائل کو بین الاقوامی اصولوں کے مطابق برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر حل کریں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس،

جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف کا بھارت کو انتباہ Read More »

تیسرے بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھی: ثروت گیلانی

اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ تیسرے بچےکی پیدائش کے بعد وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں، جس سے چھٹکارے کے لئے انہوں نے ڈراما بریانی میں کام کیا ۔ ثروت گیلانی نے انٹرویو میں اپنی زندگی کے ایک انتہائی نجی اور اہم دور پر کھل کر بات کی، جس میں ان کے پوسٹ

تیسرے بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھی: ثروت گیلانی Read More »

افغانستان کرکٹ بورڈ پاکستان میں شیڈول کرکٹ سیریز سے دستبردار

افغانستان نے پاکستان پر افغان صوبے پکتیکا میں حملے کے دوران افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا الزام عائد کرتے ہوئے آئندہ ماہ پاکستان میں شیڈول سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان کرکٹ بورڈ ’صوبہ پکتیکا کے ضلع ارګون سے تعلق رکھنے

افغانستان کرکٹ بورڈ پاکستان میں شیڈول کرکٹ سیریز سے دستبردار Read More »

کرپشن کا الزام: چینی جرنیلوں سمیت 9 اعلیٰ ترین عہدیدار برطرف

چین میں کرپشن الزامات پر فوج کے نو اعلیٰ جرنیلوں کو پارٹی اور فوج سے نکال دیا ہے۔ چین کی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جن 9 افراد پر سنگین مالیاتی جرائم کا شبہ ہے۔ ان میں سینئر جنرلز اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔ ان 9

کرپشن کا الزام: چینی جرنیلوں سمیت 9 اعلیٰ ترین عہدیدار برطرف Read More »

افغانستان اور پاکستان کا مسئلہ آسانی سے حل کرلوں گا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع جاری ہے لیکن اگر مجھے یہ مسئلہ حل کرنا پڑا تو میں یہ آسانی سے کرلوں گا۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انھیں امریکا کا انتظام بھی چلانا ہے لیکن مجھے جنگیں رکوانا

افغانستان اور پاکستان کا مسئلہ آسانی سے حل کرلوں گا: امریکی صدر Read More »