October 20, 2025

عامر نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانا زیادتی قرار دےدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرمحمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سےمحمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے ک ہیہ فیصلہ ناانصافی پر مبنی ہے اور بار بار قیادت کی تبدیلی سے ٹیم میں عدم استحکام پیدا ہو رہا ہے۔ اپنے […]

عامر نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانا زیادتی قرار دےدیا Read More »

رضوان فارغ، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹیم کے پھر کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ون ڈے فارمیٹ میں محمد رضوان کو کپتانی سے فارغ کر کے ان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ایک مرتبہ پھر کپتان مقرر کر دیا۔ شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن،

رضوان فارغ، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹیم کے پھر کپتان مقرر Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 5 وکٹوں پر 259 رنز

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام تک پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالیے ہیں، سعود شکیل 42 اور سلمان علی آغا 10 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 5 وکٹوں پر 259 رنز Read More »

ماں کی سانسوں سے داخل ہونے والی فضائی آلودگی بچے کی دماغی نگہداشت پر اثر ڈالتی ہے! تحقیق

بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی جہاں عام صحت کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے، وہیں اب سائنسدانوں نے انتباہ دیا ہے کہ اس کے اثرات رحمِ مادر میں پلنے والے بچوں کے دماغ تک پہنچ سکتے ہیں۔ اسپین میں کی گئی ایک نئی تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ اگر حاملہ خواتین دورانِ

ماں کی سانسوں سے داخل ہونے والی فضائی آلودگی بچے کی دماغی نگہداشت پر اثر ڈالتی ہے! تحقیق Read More »

ہم انگریزوں کے زمانے کے جیلر ہیں۔۔۔ اداکار اسرانی دنیا سے رخصت

بالی ووڈ کے نامور اداکار اسرانی، جن کی آواز اور انداز نے فلم شعلے کے مشہور ڈائیلاگ “ہم انگریزوں کے زمانے کے جیلر ہیں” کو امر کر دیا، اب دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے۔ 84 سالہ اسرانی گزشتہ چار دنوں سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور آج دوپہر 3 بجے انہوں نے ہمیشہ

ہم انگریزوں کے زمانے کے جیلر ہیں۔۔۔ اداکار اسرانی دنیا سے رخصت Read More »

ہماری سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: افغان وزیر دفاع

افغانستان کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے کہا ہے کہ امارتِ اسلامیہ افغانستان کی پالیسی ہمیشہ سے اس بات پر قائم رہی ہے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغان وزیر دفاع نے واضح کیا کہ افغانستان ایک آزاد اور

ہماری سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: افغان وزیر دفاع Read More »