October 23, 2025

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی، ٹی ایل پی پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی لگانے کی منظوری دی گئی، حتمی فیصلے کے لیے ریفرنس سپریم کورٹ بھیجا جائے گا۔ تحریک لبیک پاکستان نے غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے […]

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی Read More »

گزشتہ سال حج کرنے والے 66 ہزار حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ واپس کرنے کا فیصلہ

وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے 66 ہزار 377 حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ 65 لاکھ 85 ہزار روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رقوم کی منتقلی کا عمل حاجیوں کے بینک اکاؤنٹس میں 31 اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا، حج 2026ء کیلئے 40 دن کے

گزشتہ سال حج کرنے والے 66 ہزار حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ واپس کرنے کا فیصلہ Read More »

صنعتوں اور زرعی شعبے کے لئے 3 سالہ روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کے لیے روشن معیشت بجلی پیکیج کے نام سے ایک بڑے اقتصادی ریلیف منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں صنعتی و زرعی ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا گیا۔ اس موقع

صنعتوں اور زرعی شعبے کے لئے 3 سالہ روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان Read More »

جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، سہ ملکی ٹورنامنٹ: قومی ٹیم میں بابر اور نسیم کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جب کہ سہ ملکی ٹورنامنت کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں حیرت انگیز طور پر بابر اعظم اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈول ٹی 20 اور ون

جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، سہ ملکی ٹورنامنٹ: قومی ٹیم میں بابر اور نسیم کی واپسی Read More »

کوہلی کا زوال: پہلی بار مسلسل 2 ون ڈے میچوں میں صفر پر آؤٹ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ جمعرات کو ایڈیلیڈ میں جاری میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو کھیلنے کی دعوت دی۔ کپتان شبمن گل کے آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی ساتویں اوور

کوہلی کا زوال: پہلی بار مسلسل 2 ون ڈے میچوں میں صفر پر آؤٹ Read More »

بدترین بیٹنگ نے پاکستان کو ڈبو دیا: جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز ڈرا

جنوبی افریقا نے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز 94 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔ پاکستان ٹیم نے چوتھے روز صرف 44 رنز

بدترین بیٹنگ نے پاکستان کو ڈبو دیا: جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز ڈرا Read More »

ڈیٹا ہمارا، ذہانت تمہاری؟ ایسا نہیں چلے گا!ریڈٹ کا پرپلکسیٹی پر مقدمہ

مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ نے مصنوعی ذہانت کی دنیا میں نیا طوفان برپا کر دیا ہے۔ کمپنی نے پرپلکسیٹی نامی اے آئی اسٹارٹ اَپ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ آپ نے ہمارا ڈیٹا چوری کر کے اپنی عقل بڑھائی ہے! ریڈٹ کے مطابق پرپلکسیٹی اور اس کے

ڈیٹا ہمارا، ذہانت تمہاری؟ ایسا نہیں چلے گا!ریڈٹ کا پرپلکسیٹی پر مقدمہ Read More »

بڑھاپے میں خوش رہنا ہے تو دوستوں کی مدد کریں: تحقیق

اگر آپ کی عمر ڈھل چکی ہے، کمر جھک چکی ہے اور یادداشت بھی ساتھ چھوڑ رہی ہے تو تو خوشخبری یہ ہے کہ خوش رہنے کا نسخہ آپ کے دو ہی قدم دور ہے۔ اور وہ ہے دوستی اور خدمت گزاری! یونیورسٹی آف مشی گن کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، بزرگ افراد اگر

بڑھاپے میں خوش رہنا ہے تو دوستوں کی مدد کریں: تحقیق Read More »

اسرائیلی سپریم کورٹ میں غزہ میں صحافیوں کے داخلے سے متعلق درخواست کی سماعت مؤخر

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے ایک ایسی درخواست کی سماعت مؤخر کر دی ہے جو بین الاقوامی میڈیا تنظیموں کی نمائندہ انجمن نے دائر کی تھی۔ اس درخواست میں غیر ملکی صحافیوں کو غزہ میں آزادانہ داخلے اور رپورٹنگ کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ یہ درخواست فارن پریس ایسوسی ایشن کی جانب

اسرائیلی سپریم کورٹ میں غزہ میں صحافیوں کے داخلے سے متعلق درخواست کی سماعت مؤخر Read More »