November 29, 2025

پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی

پاکستان نے سہ ملکی ٹی20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اور صرف 114 رنزبنائے۔ جواب میں پاکستان نے 18.4 اوورز میں چار وکٹوں […]

پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی Read More »

ہمارے نزدیک وہی اچھا دہشت گرد ہے جو جہنم واصل ہو چکا ہے: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ احمد شریف چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان کے لیے اچھا یا برا دہشت گرد کوئی نہیں ہمارے نزدیک وہی اچھا دہشت گرد ہے جو جہنم واصل ہو چکا ہے۔ سینئر صحافیوں سے ملکی سلامتی کے امور پر تفصیلی گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ افغانستان

ہمارے نزدیک وہی اچھا دہشت گرد ہے جو جہنم واصل ہو چکا ہے: ترجمان پاک فوج Read More »

طلاق کا نوٹس 90 دن کی مدت پوری ہونے تک موثر نہیں ہوسکتا ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت فیصلہ دیا ہے کہ تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق اس وقت تک مؤثر نہیں ہو سکتی جب تک 90 دن کی مدت پوری نہ ہو جائے۔ چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ

طلاق کا نوٹس 90 دن کی مدت پوری ہونے تک موثر نہیں ہوسکتا ، سپریم کورٹ Read More »

پوپ لیو کا استنبول کی تاریخی نیلی مسجد کا دورہ : مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کی نئی مثال

استنبول: عالمی مذاہب کے درمیان مکالمے اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے پوپ لیو نے ہفتے کے روز استنبول کی تاریخی نیلی مسجد کا دورہ کیا، جو ترکی کی مذہبی و ثقافتی شناخت کی نمایاں علامت مانی جاتی ہے۔ پوپ کے اس دورے کو دنیا بھر میں امن، رواداری اور بین المذاہب اتحاد

پوپ لیو کا استنبول کی تاریخی نیلی مسجد کا دورہ : مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کی نئی مثال Read More »