روس یوکرین جنگ نے اسلحہ ساز کمپنیوں کو مالا مال کردیا
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2024 اسلحہ سازی کی عالمی صنعت کے لیے ریکارڈ آمدنی کا سال ثابت ہوا۔ دنیا کی سو بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں نے مجموعی طور پر 679 ارب ڈالر کمائے، جو 2023 کے مقابلے میں 5.9 فیصد اضافہ ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے […]
روس یوکرین جنگ نے اسلحہ ساز کمپنیوں کو مالا مال کردیا Read More »


