منشیات اسمگلنگ اور بیچنے کا جرم: سنگاپور میں پھانسیوں کا 22 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سنگاپور میں منشیات کے اسمگلنگ کیسز میں لازمی سزائے موت کا قانون برقرار ہے، جس کے تحت اگر کسی شخص سے پانچ سو گرام یا اس سے زیادہ بھنگ، یا پندرہ گرام یا اس سے زیادہ ہیروئن برآمد ہو تو سزا موت کی صورت میں لازمی ہوتی ہے۔ رواں سال اب تک سترہ قیدیوں کو […]

منشیات اسمگلنگ اور بیچنے کا جرم: سنگاپور میں پھانسیوں کا 22 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »