پاکستان استحکام، ترقی اور اصلاحات کی درست سمت میں گامزن ہے: آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نائیجل کلارک نے پاکستان کی معاشی صورتحال اور اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں نمایاں مدد ملی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں معاشی ترقی […]
پاکستان استحکام، ترقی اور اصلاحات کی درست سمت میں گامزن ہے: آئی ایم ایف Read More »

