December 26, 2025

گوگل کا دھماکا: اب اپنا جی میل ایڈریس بدلیں وہ بھی پرانا ڈیٹا کھوئے بغیر

گوگل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری لے کر آ رہا ہے! اب آپ اپنا اکاؤنت یا ڈیتا متاثر کئے بغیر جی میل ایڈریس بدل سکیں گے ۔ ٹیک کرنچ کے مطابق اب ایٹ دا ریٹ جی میل ڈاٹ کام سے ختم ہونے والے ای میل ایڈریس کا پہلا حصہ تبدیل کرنا ممکن ہو جائے گا، […]

گوگل کا دھماکا: اب اپنا جی میل ایڈریس بدلیں وہ بھی پرانا ڈیٹا کھوئے بغیر Read More »

دھونی کو بی سی سی آئی سے کتنی ماہانہ پینشن ملتی ہے؟

ایم ایس دھونی 15 اگست 2020 کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ انہیں ماہانہ پینشن بھی دیتا ہے۔ بھارتی کرکٹ کے سپر اسٹار مہندرا سنگھ دھونی کےمداح ناصرف بھارت بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیں۔ دھونی کو ان کی عرفیت ماہی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، انہوں نے

دھونی کو بی سی سی آئی سے کتنی ماہانہ پینشن ملتی ہے؟ Read More »

انسٹاگرام میں بلیک میلنگ: خودکشی کرنے والےنوجوان کے والدین کا میٹا پرمقدمہ

اسکاٹ لینڈ کے ایک جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب ان کے کم عمر بیٹے مرے ڈوئی کو انسٹاگرام پر بلیک میلنگ کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو

انسٹاگرام میں بلیک میلنگ: خودکشی کرنے والےنوجوان کے والدین کا میٹا پرمقدمہ Read More »

اوَتار فرنچائز: سینما کی تاریخ کے سب سے زیادہ ریکارڈز کی مالک

جیمز کیمرون کی شہرۂ آفاق فلم اوَتار نے 2009 میں ریلیز ہوتے ہی فلمی تاریخ کے درجنوں ریکارڈ توڑ دیے تھے، اور حیرت انگیز طور پر آج بھی کئی عالمی ریکارڈز اس کے نام ہیں۔ 2022 میں آنے والی دوسری فلم دی وے آف دی واٹر نے بھی اسی شاندار روایت کو آگے بڑھایا، جبکہ

اوَتار فرنچائز: سینما کی تاریخ کے سب سے زیادہ ریکارڈز کی مالک Read More »

غلط معلومات کے خلاف سرگرم افراد پر ٹرمپ پابندیاں؛ عمران احمد نے قانونی جنگ چھیڑدی

آن لائن غلط معلومات کے خلاف سرگرم ادارے سینٹر فار کاؤنٹرنگ ڈیجیٹل ہیٹ کے سربراہ عمران احمد نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ عمران احمد نے امریکی ویزا پابندی کو “غیر آئینی اقدام” قرار دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومت انہیں زبردستی امریکا سے بے

غلط معلومات کے خلاف سرگرم افراد پر ٹرمپ پابندیاں؛ عمران احمد نے قانونی جنگ چھیڑدی Read More »

امریکا کا نائجیریا میں داعش پر فضائی حملہ، متعدد جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے نائجیریا کے شمال مغربی صوبے سوکوٹو میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف مہلک فضائی حملے کیے۔ نائجیریا کی وزارتِ خارجہ نے بھی ان حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں دہشت گرد اہداف پر درست اور محدود کارروائیاں قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ

امریکا کا نائجیریا میں داعش پر فضائی حملہ، متعدد جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ Read More »

قسمت مہربان: گمنام شخص نے 505 ارب روپے سے زائد کی لاٹری جیت لی

امریکی ریاست آرکنساس کے شہر لِٹل راک کے مضافات میں رہنے والے ایک خوش قسمت انسان نے امریکی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا پاوربال جیک پاٹ جیت کر دنیا کو دنگ کر دیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق محض 2 ڈالر کے لاٹری ٹکٹ نے کرسمس کی شام 1.817 بلین ڈالر کی رقم جیت کر فاتح

قسمت مہربان: گمنام شخص نے 505 ارب روپے سے زائد کی لاٹری جیت لی Read More »