دھریندر بالی ووڈ کی ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کمانے والی 9ویں فلم بن گئی

رنویر سنگھ، اکشے کھنہ اور سنجےدت جیسے ستاروں سے سجی پاکستان مخالف ایکشن تھرلر فلم دھریندر نے باکس آفس پر تاریخ رقم کر دی ہے۔ فلم نے محض تین ہفتوں میں دنیا بھر سے 1000 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر کے خود کو آل ٹائم بلاک بسٹرز کی فہرست میں شامل کر لیا […]

دھریندر بالی ووڈ کی ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کمانے والی 9ویں فلم بن گئی Read More »