عثمان خواجہ کرکٹ کیرئیر کےدوران اپنے ساتھ نسلی تعصب پربول پڑے
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ ایشیز سیریز کے آغاز میں کمر کی انجری پر انہیں جس تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اس میں نسلی تعصب کی جھلک موجود تھی اور یہ رویہ ان کے پورے کیریئر میں ان کے ساتھ روا رکھا گیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں […]
عثمان خواجہ کرکٹ کیرئیر کےدوران اپنے ساتھ نسلی تعصب پربول پڑے Read More »



