January 11, 2026

گرین لینڈ پر امریکی دباؤ، ڈنمارک نے فیصلہ کن لمحے کا اعلان کر دیا

گرین لینڈ کے معاملے پر امریکا اور ڈنمارک کے درمیان سفارتی کشیدگی خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جب کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر طاقت […]

گرین لینڈ پر امریکی دباؤ، ڈنمارک نے فیصلہ کن لمحے کا اعلان کر دیا Read More »

ٹی 20 سیریز: پاکستان تیسرا میچ ہار گیا، سری لنکا نے سیریز برابر کردی

سری لنکا نے پاکستان کو ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلی گئی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بارش کے باعث کھیل 2 گھنٹے کی تاخیر سے ہوا۔ میچ کو 12،12 اوورز تک محدودکردیا گیا۔

ٹی 20 سیریز: پاکستان تیسرا میچ ہار گیا، سری لنکا نے سیریز برابر کردی Read More »

انسٹاگرام کے 1 کروڑ 75 لاکھ صارفین کا ڈیٹا لیک

معروف بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی ویب سائٹ مالویئر بائیٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک کروڑ 75 لاکھ (17.5 ملین) انسٹاگرام صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک ہو گیا ہے، جس سے صارفین کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ ڈیٹا 7 جنوری 2026 کو

انسٹاگرام کے 1 کروڑ 75 لاکھ صارفین کا ڈیٹا لیک Read More »