January 27, 2026

عمران خان کو 9 مئی سمیت 6 مقدمات میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی اور دیگر پانچ مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے 6 فروری تک روک دیا اور ان کی ضمانتِ قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔ سماعت ایڈیشنل […]

عمران خان کو 9 مئی سمیت 6 مقدمات میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا Read More »

ٹرمپ کا جنوبی کوریا پر ٹیرف وار، درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس بڑھانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا سے درآمد ہونے والی گاڑیوں، لکڑی اور دواسازی کی مصنوعات پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا الزام ہے کہ جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ اس تجارتی معاہدے پر عمل درآمد میں ناکام رہی ہے جو پہلے واشنگٹن کے ساتھ طے

ٹرمپ کا جنوبی کوریا پر ٹیرف وار، درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس بڑھانے کا اعلان Read More »

ڈیپ فیک: مصنوعی ذہانت کا کمال معاشرے کے لیے نیا چیلنج

گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث جہاں ایک طرف جدید ٹیکنالوجی کے مثبت پہلو سامنے آئے ہیں، وہیں اس کے منفی اثرات نے حکومتوں، ماہرین اور عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ڈیپ فیک دراصل ایسی تصاویر، ویڈیوز

ڈیپ فیک: مصنوعی ذہانت کا کمال معاشرے کے لیے نیا چیلنج Read More »

مائیکروسافٹ ایج براؤزر صارفین ہوجائیں خبردار؛ سیکیورٹی وارننگ آگئی

اگر آپ مائیکروسافٹ ایج براؤزر استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے یہ خبر نہایت اہم ہے۔ سائبر سیکیورٹی ماہرین نے مائیکروسافٹ ایج براؤزر کے حوالے سے ایک اہم سیکیورٹی وارننگ جاری کی ہے۔ ویب سائیٹ ٹیک کرنچ کےمطابق مائیکروسافٹ ایج براؤزر میں متعدد سنگین سیکیورٹی خامیاں سامنے آئی ہیں، جن کا فائدہ اٹھا کر

مائیکروسافٹ ایج براؤزر صارفین ہوجائیں خبردار؛ سیکیورٹی وارننگ آگئی Read More »

بھارتی اداکارہ مِمی چکرورتی کا لائیو شو میں ہراسانی کا الزام

بھارت کی سابق رکنِ پارلیمنٹ اور معروف بنگالی اداکارہ مِمی چکرورتی نے ہندوستانی یومِ جمہوریہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے ساتھ بدسلوکی اور ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ مِمی کے مطابق بنگاؤں میں ہونے والے اس پروگرام میں پرفارمنس کے دوران انہیں اچانک اسٹیج چھوڑنے کا حکم دیا گیا اور

بھارتی اداکارہ مِمی چکرورتی کا لائیو شو میں ہراسانی کا الزام Read More »

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا بل منظور

فرانس میں 2018 سے 11 سے 15 سال کے بچوں کے لیے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہے ۔ اور اب ایوانِ زیریں نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا بل بھی منظور کر لیا ہے۔ اس بل کو صدر ایمانوئل میکرون کی

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا بل منظور Read More »