فرانسیسی سیاستدان کوزیادتی کے لیے خاتون رکنِ پارلیمنٹ کو نشہ آور چیز پلانے پر سزا
فرانس کی ایک عدالت نے سابق سینیٹر جوئیل گیریاؤ کو خاتون رکنِ پارلیمنٹ کو نشہ آور دوا پلا کر جنسی حملے کی نیت رکھنے کے جرم میں قصوروار قرار دیتے ہوئے چار سال قید کی سزا سنا دی ہے، جس میں سے 18 ماہ جیل میں گزارنا ہوں گے۔ اے ایف پی کے مطابق 68 […]
فرانسیسی سیاستدان کوزیادتی کے لیے خاتون رکنِ پارلیمنٹ کو نشہ آور چیز پلانے پر سزا Read More »

