February 6, 2026

اسلام آباد: امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ: 31 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی کلاں میں واقع امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں 31 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بی بی سی کے مطابق مسجدخدیجۃ الکبریٰ میں ٹھیک ایک بجے نماز جمعہ کا آغاز ہوا۔ نمازی پہلی رکعت میں سجدے میں گئے کہ […]

اسلام آباد: امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ: 31 افراد جاں بحق Read More »

سری لنکا کی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

سری لنکا نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے۔ اس پیش رفت نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ٹورنامنٹ کی تیاریوں کو

سری لنکا کی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل Read More »

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کو لت لگانے والے فیچرز تبدیل کرنے کا حکم، جرمانے کی وارننگ

یورپی یونین نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر موجود مبینہ طور پر لت پیدا کرنے والے فیچرز میں فوری تبدیلی کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بصورتِ دیگر اس پر بھاری جرمانے عائد کیے جا سکتے ہیں۔ یورپی کمیشن کے مطابق، چینی ملکیت والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کو لت لگانے والے فیچرز تبدیل کرنے کا حکم، جرمانے کی وارننگ Read More »

خواتین کے مقابلے میں مرد اوسطاً 7 سال پہلےدل کی بیماریوں کا شکار ہونے لگتے ہیں : تحقیق

امریکی ماہرین کے مطابق مردوں میں دل کی بیماری کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں کئی سال پہلے ظاہر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے جریدے میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق مردوں میں دل کی بیماری کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں اوسطاً سات سال پہلے نمایاں

خواتین کے مقابلے میں مرد اوسطاً 7 سال پہلےدل کی بیماریوں کا شکار ہونے لگتے ہیں : تحقیق Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: اپنے کھیل سے میچ کا پانسہ پلٹ سکنے والے 5 نوجوان کھلاڑی

ٹی 20 کرکٹ کو جارحانہ کہا جاتا ہے۔ اس میں وہیں کھلاڑی کامیاب قرار پاتے ہیں جو بے خوفی سے مخالف ٹیموں پر قہر ڈھاتے ہیں۔ بھارت اور سری لنکا میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جہاں دنیائے کرکٹ کے بڑے ستارے ایکشن میں ہوں گے، وہیں نوجوان اور نڈر کھلاڑیوں کے

ٹی 20 ورلڈ کپ: اپنے کھیل سے میچ کا پانسہ پلٹ سکنے والے 5 نوجوان کھلاڑی Read More »