دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے: صدر زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سوگوار لمحات میں پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی پر عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن، استحکام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری رکھے گا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سوگوار لمحات […]
دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے: صدر زرداری Read More »





