امریکا میں اے آئی پر سیاسی جنگ: اینتھروپک بمقابلہ اوپن اے آئی کیمپ
مصنوعی ذہانت کے ضوابط پر امریکا میں جاری کشمکش اس وقت کھل کر سامنے آ گئی جب اے آئی کمپنی اینتھروپک نے ایک ایسے سیاسی گروپ کو بھاری چندہ دیا جو ایک اوپن اے آئی کی حمایت یافتہ تنظیم کے مدمقابل کھڑا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر ہوئی ہے جب امریکی وسط مدتی […]
امریکا میں اے آئی پر سیاسی جنگ: اینتھروپک بمقابلہ اوپن اے آئی کیمپ Read More »

