اے آئی آلات سے دماغ، آنکھ اور کلائی کرے گی الزائمر سے کینسر تک بیماریوں کی نشاندہی

مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے طبی دنیا میں ایک نئے انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے، جہاں اب مہنگے اسپتالوں اور پیچیدہ مشینوں کے بجائے گھریلو سطح پر بڑی بیماریوں کی ابتدائی نشاندہی ممکن ہو رہی ہے۔ لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) میں ایسی جدید اے آئی ڈیوائسز […]

اے آئی آلات سے دماغ، آنکھ اور کلائی کرے گی الزائمر سے کینسر تک بیماریوں کی نشاندہی Read More »