اے آئی حقیقت اور وہم کا فرق مٹانے لگا: لوگ ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے لگے

دنیا بھر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی ) کے فوائد کے چرچے ہیں، مگر ماہرین اب اس کے ایک خطرناک پہلو سے خبردار کر رہے ہیں۔ نئی تحقیقات کے مطابق اے آئی چیٹ بوٹس سے حد سے زیادہ اور طویل گفتگو انسان کو ایک سنگین ذہنی بیماری سائیکوسس میں مبتلا کر سکتی ہے، جس میں […]

اے آئی حقیقت اور وہم کا فرق مٹانے لگا: لوگ ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے لگے Read More »