باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کی تحصیل میں واقع گاؤں گدار میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران 22 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شب فورسز کو خوارجین کی بڑی تعداد میں موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد نہایت مؤثر […]
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 خوارج ہلاک Read More »
