بچوں کی خواہش پر باپ کا ناک میں ماچس کی سب سے زیادہ تیلیاں ڈالنے کا ریکارڈ
بچے کیا چاہتے ہیں؟ مزہ، حیرت اور کبھی کبھار کچھ ایسا جسے بڑے کرنے سے کتراتے ہیں۔ مگر سوئیڈن کے مارٹن اسٹروبی نامی اس باپ نے اپنے بچوں کی خواہش پوری کرکے دنیا کو حیران کر دیااور وہ بھی ناک کے ذریعے۔ مارٹن کے دو بچے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب دیکھ رہے تھے کہ […]
بچوں کی خواہش پر باپ کا ناک میں ماچس کی سب سے زیادہ تیلیاں ڈالنے کا ریکارڈ Read More »
