وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ہوئی، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ اوول آفس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی ملاقات […]

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات Read More »