کسی نے اے آئی سے میری آواز کی نقل کی تو مقدمہ کردوں گا: بھارتی گلوکار شان کی دھمکی

بھارت کےمعروف گلوکار شان کہتےہیں کہ اگر کسی نے اے آئی کے ذریعے میری آواز کی نقل کی تو وہ اس پر مقدمہ کردیں گے۔ بالی ووڈ میں رواں برس فلم سیارہ کی بڑی دھوم ہے فلم کو نوجوان نسل کی سوچ کیا جارہا ہے لیکن اس فلم میں ایک گانےکواے آئی کی مدد سے […]

کسی نے اے آئی سے میری آواز کی نقل کی تو مقدمہ کردوں گا: بھارتی گلوکار شان کی دھمکی Read More »