اداکارہ سارہ عمیر نے شادی کے 9 سال بعد شوہر سے راہیں جدا کرلیں
ٹی وی اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے 9 سال بعد ان کی اور ان کے شوہر محسن طلعت کی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق سارہ منیر کا کہنا ہے کہ محسن طلعت سے ان کی شادی 9 برس چلی ۔ ان کا بڑا بیٹا چھ سال جب […]
اداکارہ سارہ عمیر نے شادی کے 9 سال بعد شوہر سے راہیں جدا کرلیں Read More »