رضا اللہ پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے والے بولرز میں شامل

پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ اپنے پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے والے بولرز میں شامل ہوئے ہیں۔

ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان بیٹرز تو ریت کی دیوار ثابت ہوئے لیکن پاکستانی بولرز نے برطانیہ کو کسی حد تک کھل کر کھیلنے سے روکے رکھا۔۔

انگلینڈ کے خلاف کھیلی جارہی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لئے پاکستانی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں ۔۔ جن میں سے ایک فاسٹ بولر رضا اللہ بھی شامل ہیں۔

رضا اللہ نے اپنے پہلے ہی اوور میں انگلینڈ کے ریکارڈ ساز بیٹر جو روٹ کو پویلین کی رہا دکھائی۔ اس طرح وہ اپنے پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے والے بولرز میں شامل ہوگئے ہیں۔۔