تصویر کے لئے صحیح پوز سمجھ نہیں آتا؟ اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس آپ کی اس مشکل کا حل بننے جارہی ہے۔ ٹک ٹاک کے سابق ملازمین نے سپر پوز نامی نئی آئی او ایس ایپ متعارف کرائی ہے، جو اے آئی کی مدد سے صارفین کو تصاویرمرا ایپ ہے۔ صارف اپنی یا کسی دوست کی تصویر لے کر ایپ میں شامل کرتاویز کافی منفرد اور غیرمعمولی ہوتی ہیں، جبکہ کچھ تصاویر میں اے آئی کی تخلیقڈجسٹ کرسکتا ہے۔ پسند آنے والے پوز محفوظ بھی کیے جاس کے لیے بہتر پوز سکھاتی ہے۔
سپر پوز بنیادی طور پر ایک کیمرا ایپ ہے۔ صارف اپنی یا کسی دوست کی تصویر لے کر ایپ میں شامل کرتا ہے، جس کے بعد اے آئی اس تصویر کے لیے چار ممکنہ پوز تجویز کرتا ہے۔ بعض تجاویز کافی منفرد اور غیرمعمولی ہوتی ہیں، جبکہ کچھ تصاویر میں اے آئی کی تخلیق قدرے غیر فطری بھی دکھائی دیتی ہے۔
ایپ میں میچ پوز فیچر بھی موجود ہے، جس کی مدد سے صارف اے آئی کی تجویز کردہ پوزیشن کے مطابق خود کو فریم میں ایڈجسٹ کرسکتا ہے۔ پسند آنے والے پوز محفوظ بھی کیے جاسکتے ہیں۔
سپر پوز کی بانی میلوڈی چُو نے بتایا کہ اس ایپ کا خیال دراصل ان کے ذاتی مسئلے سے آیا۔ ان کے مطابق ان کے شوہر ان کی اچھی تصاویر نہیں لے پاتے تھے، جس کی وجہ سے انہوں نے سوچا کہ کمپیوٹر وژن اور جنریٹو اے آئی کے ذریعے اس مسئلے کا سلیک ؤؤ جیسی کمپنیوں میں مختلف پروڈکٹ رولز پر کام کرچکی ہیں، جبکہ جنگ لیو ایک 3D فیس اسکیننگ اسٹارٹ اپ کے بانی انجینئر رہ چکے ہیں اور بعد میں ٹک ٹاک میں کوئی حل نکالا جاسکتا ہے۔
میلوڈی چُو اس سے قبل میٹا، نیکسٹ ڈور، روبلوکس ، سلیک اور ٹک ٹاک، اور جیسی کمپنیوں میں مختلف پروڈکٹ رولز پر کام کرچکی ہیں، جبکہ جنگ لیو ایک 3 ڈی فیس اسکیننگ اسٹارٹ اپ کے بانی انجینئر رہ چکے ہیں اور بعد میں ٹک ٹاک میں امیج اور ویڈیو ماڈلز پر کام کیا۔
جولائی میں لانچ ہونے والی سپر پوز کو اب تک 22 ہزار سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جاچکا ہے، جبکہ صارفانہ پانچ اے آئی جنریشنز مفت فراہم کرتی ہے۔ اضافی پانچ جنریشنین 1 لاکھ 90 ہزار سے زیادہ پوز جنریٹ کرچکے ہیں۔
ایپ روزانہ پانچ اے آئی جنریشنز مفت فراہم کرتی ہے۔
میلوڈی چُو کے مطابق سپر پوز کا مقصد اے آئی سے فرضی پس منظر یا خیالی تصاویر بنانا نہیں بلکہ حقیقی زندگی کے لمحات کو بہتر انداز میں کیمرے میں محفوظ کرنا ہے۔ کمپنی اے آئی گائیڈنس، بہتر پرسنلائزیشن اور ویو فائنڈر کے اندر براہِ راست فوٹوگرافی کوچنگ کو مزید بہتر بنانے پر بھی کام کررہی ہے۔


