شوگر یا بلڈپریشر نہیں مالی پریشانی دل کو سب سے بوڑھا کرتی ہے: تحقیق
دل کی بیماری صرف شوگر، بلڈ پریشر یا سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہی نہیں ہوتی، بلکہ پیسوں کی فکر اور خوراک کی کمی بھی دل کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے۔ یہ چونکا دینے والا انکشاف مایو کلینک کی نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ سائنسی جریدے مائیو کلینک پروسیڈنگز میں شائع […]
شوگر یا بلڈپریشر نہیں مالی پریشانی دل کو سب سے بوڑھا کرتی ہے: تحقیق Read More »









