ٹک ٹاک نے پراگ لائبریری کی قسمت کھول دی: انتظامیہ کیلئے سیاح سنبھالنا مشکل
چیک جمہوریہ کا دارالحکومت پراگ اپنے شاندار طرز تعمیر اور تاریخ کی وجہ سے ہمیشہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے، لیکن اب ایک بالکل انوکھا اور غیر متوقع مقام شہر کی نئی پہچان بن گیا ہےاور اس کے پیچھے ٹک ٹاک کا بڑا ہاتھ ہے۔ اے ایف پی کے مطابق پراگ کی […]
ٹک ٹاک نے پراگ لائبریری کی قسمت کھول دی: انتظامیہ کیلئے سیاح سنبھالنا مشکل Read More »









