دنیا کے سب سے دیرپا نقلی 8 پیکس کے لئے نوجوان نے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے لگادیئے
فیشن اور بیوٹی انفلوئنسر اینڈی ہاؤ تیانان نے اپنے فالوورز کو اس وقت چونکا دیا جب اس نے انکشاف کیا کہ اس کے جسم کا 20 فیصد حصہ ہائیالورونک ایسڈ پر مشتمل ہے۔ نوجوان چینی انفلوئنسر نے گزشتہ ماہ اس وقت سوشل میڈیا پر دھوم مچادی جب اس نے 40 انجیکشنز کے ذریعے کندھوں، چھاتی، […]
دنیا کے سب سے دیرپا نقلی 8 پیکس کے لئے نوجوان نے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے لگادیئے Read More »









