ترمیم میں بھی ترمیم ۔۔۔ 27ویں ترمیم کی اضافی شقیں سینیٹ سے منظور
سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کی گئی 27ویں آئینی ترمیم کی اضافی شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی ہیں۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان بالا وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے بل کی حتمی منظوری کی تحریک پیش کی، 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم […]
ترمیم میں بھی ترمیم ۔۔۔ 27ویں ترمیم کی اضافی شقیں سینیٹ سے منظور Read More »









